بہاولپور میں ون یونٹ چوک مشتاق کالونی میں ہمسائے کی جانب سے چھت پر اینٹیں رکھنے سے ٹی آر گارڈر کی چھت گر گئی. ملبے تلے دب کر 18 سالہ نیہا اور 15 سالہ شفا ملبے تلے دب گئیں۔ سر پر چوٹیں لگنے سے 18 سالہ نیہا موقع پر جان کی بازی ہار گئی. زخمی شفا کو ریسکیو1122 نے بی وی ایچ منتقل کر دیا گیا.