ایکسپریس اردو
باجوڑ میں 10 روز کیلیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڈ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق باجوڑ ضلع میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 10 روز کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے جس کا ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت پابندی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 29 اکتوبر سے 7 نومبر 2026 تک ہو گا۔
Shown as published in the source's RSS feed. IndiaAIFounders doesn't link out to third-party sites — this is the complete detail available from the feed itself.