گومل میں تاجر عرفات اللہ کو اغواء کرنے کی کوشش شہریوں نے ناکام بنا دی۔ گومل پولیس ذرائع کے مطابق شہریوں کی فائرنگ سے دو مبینہ نامعلوم اغواء کار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔