ایکسپریس اردو
ملائیشیا نے 505 کلو منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی
ملائیشیا نے سعودی عرب کی فراہم کردہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر 505.6 کلوگرام کیٹامین کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق معلومات سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول نے ملائیشین حکام کو فراہم کی تھیں۔
کارروائی رائل ملائیشین کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کی اینٹی نارکوٹکس یونٹ نے کی۔
ضبط ہونے والی منشیات کا وزن 505 کلوگرام 600 گرام تھا اور یہ کیٹامین تھی۔
سعودی حکام نے اسے دونوں ممالک کے درمیان سرحد پار منشیات کے نیٹ ورکس کے خلاف مؤثر قرار دیا ہے.
Shown as published in the source's RSS feed. IndiaAIFounders doesn't link out to third-party sites — this is the complete detail available from the feed itself.