ایکسپریس اردو
پاکستان کو سہ ملکی ون ڈے کا فائنل جیتنے کیلیے کتنے سال انتظار کرنا پڑا؟
پاکستان نے جہاں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو فائنل میچ میں شکست دی وہیں سہ ملکی ون ڈے ٹائٹل اپنے نام کرنے کا طویل انتظام بھی ختم ہوگیا۔
قومی ٹیم 2008 میں آخری بار چیمپیئن بنی تھی اور اب 18 سال بعد سہ ملکی ون ڈے ٹائٹل اپنے نام کیا۔
پاکستان نے آخری مرتبہ 2008 میں بنگلادیش میں کھیلے گئے کٹپلائی کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر سہ ملکی ون ڈے سیریز کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ اس کے بعد قومی ٹیم کو اس فارمیٹ میں ٹائٹل جیتنے کے لیے 18 سال انتظار کرنا پڑا۔
واضح رہے کہ 2008 کے بعد پاکستان پہلی بار سہ ملکی ون ڈے سیریز کا چیمپئن بنا ہے، یوں طویل عرصے بعد قومی ٹیم کا یہ انتظار ختم ہوا۔
Shown as published in the source's RSS feed. IndiaAIFounders doesn't link out to third-party sites — this is the complete detail available from the feed itself.