ایکسپریس اردو
کراچی؛ ندی سے کئی روز پرانی نوجوان لڑکی کی لاش برآمد
سرجانی گودھرا سوسائٹی کے قریب ندی سے کئی روز پرانی نامعلوم لڑکی کی لاش ملی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق نامعلوم لڑکی کی عمر 16 سے 18 سال کے درمیان ہے۔
نامعلوم لڑکی کی لاش قریبی تھانے منتقل کر دی گئی جبکہ پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔
Shown as published in the source's RSS feed. IndiaAIFounders doesn't link out to third-party sites — this is the complete detail available from the feed itself.