ایکسپریس اردو
ایشین گیمز: مکسڈ مارشل آرٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا اعلان
20 ویں ایشین گیمز 2026 میں پہلی بار شامل کیے جانے والے مکسڈ مارش آرٹس مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے وفد کا اعلان کر دیا گیا۔
جاپان کے شہر آئچی ناگویا میں ہونے والے گیمز میں مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں میں پاکستان کی تاریخی نمائندگی عاصم خان کریں گے، دلاور خان سنان ٹیم منیجر ہوں گے۔
ایونٹ میں مکسڈ مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے منتخب کردہ پاکستان کے ٹاپ رینک اور تجربہ کار ریفری ابو ہریرہ بطور ریفری فرائض انجام دیں گے۔
Shown as published in the source's RSS feed. IndiaAIFounders doesn't link out to third-party sites — this is the complete detail available from the feed itself.