ایکسپریس اردو
کراچی، گلستان جوہر میں فلیٹ کا چھجہ موٹر سائیکل رکشوں پر جاگرا
گلستان جوہر پرفیوم چوک کے قریب رہائشی عمارت کی پہلی منزل کے فلیٹ کا چھجہ اچانک سڑک پر گرگیا جس کا ملبہ نیچے کھڑے موٹر سائیکل رکشوں پر جاگرا۔
عینی شاہدین کے مطابق چھجے کا ملبہ زور دار دھماکے کے ساتھ رکشوں پر گرا تاہم خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Shown as published in the source's RSS feed. IndiaAIFounders doesn't link out to third-party sites — this is the complete detail available from the feed itself.