ایکسپریس اردو
لیاری جنرل اسپتال میں خواتین کے علاج میں جدید روبوٹک سرجری کی سہولت
لیاری جنرل اسپتال میں خواتین کے علاج میں جدید روبوٹک سرجری کی سہولت متعارف کردی گائی ہے.
اس حوالے سے لیاری جنرل اسپتال نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے.
لیاری جنرل اسپتال میں 3 ماہ کے دوران 100 سے زائد گائنی روبوٹک سرجریز مکمل کرلی گئی ہیں.
اس حوالے سے صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بھی لیاری جرنل اسپتال کا دورہ کیا.
Shown as published in the source's RSS feed. IndiaAIFounders doesn't link out to third-party sites — this is the complete detail available from the feed itself.