ایکسپریس اردو
کراچی، کورنگی کی گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، کولنگ کا عمل جاری
شہر قائد میں کورنگی ویٹا چورنگی میں الشمس کانٹے کے قریب گارمنٹس فیکٹری کی دوسری منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اطلاع ملنے پر کے ایم سی فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔
حکام کے مطابق فیکٹری میں آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے جبکہ آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
Shown as published in the source's RSS feed. IndiaAIFounders doesn't link out to third-party sites — this is the complete detail available from the feed itself.